lng_export_about_frequent

This rating shows which people you are likelier to message frequently. Telegram uses this data to populate the 'People' box at the top of the Search section. This rating is also calculated for inline bots so that the app can suggest the bots you are most likely to use in the attachment menu (or when you start a new message with "@").

To delete this data, go to Settings > Privacy & Security and disable 'Suggest Frequent Contacts' (requires Telegram for iOS v.4.8.3 or Telegram for Android v.4.8.10 or higher). See this page for more information: https://telegram.org/faq_export
513
Applied
یہ درجہ بندی دکھاتی ہے کہ آپ کن لوگوں کو کثرت سے پیغام بھیجتے ہیں۔ ٹیلی گرام اس ڈیٹا کو تلاش کے سیکشن کے اوپری حصے میں 'افراد' باکس کو آباد کرنے کےلیے استعمال کرتا ہے۔ اس درجہ بندی کا حساب اِن لائن بوٹس کےلیے بھی کیا جاتا ہے تاکہ ایپ ان بوٹس کو تجویز کر سکے جو آپ کو منسلکہ مینو میں استعمال کرنے کا زیادہ امکان ہے (یا جب آپ "@" کے ساتھ نیا پیغام شروع کرتے ہیں)۔

اس ڈیٹا کو ڈیلیٹ کرنے کےلیے، ترتیبات > رازداری اور حفاظت پر جائیں اور 'اکثر رابطے تجویز کریں' کو غیر فعال کریں (iOS v.4.8.3 کےلیے ٹیلی گرام یا اینڈرائڈ v.4.8.10 یا اس سے زیادہ کےلیے ٹیلی گرام کی ضرورت ہے)۔
568/513
ابو صارم, Jun 20, 2022 at 12:35

565/513
ابو صارم, Jun 15, 2022 at 13:48