Login.TermsOfServiceSignupDecline

Unfortunately, this means you can't sign up for Telegram.

Unlike others apps, Telegram does not use user data for ad targeting or other commercial purposes. Telegram only stores the information it needs to function as a feature-rich cloud service. You can adjust how your data is used (e.g., delete synced contacts) in Privacy & Security settings.

If you are not comfortable with Telegram's modest needs, it won't be possible for us to provide you with this service.
467
Applied
ہمیں بہت افسوس ہے، لیکن اس کا مطلب ہے کہ آپ ٹیلی گرام کے لئے سائن اپ نہیں کرسکتے ہیں۔

دوسروں کے برعکس، ہم آپ کے ڈیٹا کو اشتہاری ہدف بندی یا دیگر تجارتی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرتے۔ ٹیلی گرام صرف وہ معلومات اسٹور کرتا ہے جس کی ضرورت کلاؤڈ کی خدمات کو جاری رکھنے کے لیے ہوتی ہے۔ہم آپ کے ڈیٹا کو کس طرح استعمال کرسکتے ہیں (جیسے مطابقت پذیر رابطے حذف کرنا) اسے آپ رازداری اور حفاظت کی ترتیبات میں ایڈجسٹ کرسکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ ٹیلی گرام کی معمولی ضروریات کے لیے بھی راضی نہیں ہیں تو، ہمارے لئے یہ ممکن نہیں ہوگا کہ آپ کو یہ خدمت مہیا کریں۔
542/467
1
عمر حماد, Feb 28, 2022 at 11:51