lng_payments_warning_body

Neither Telegram, nor {bot1} will have access to your credit card information. Credit card details will be handled only by the payment system, {provider}.

Payments will go directly to the developer of {bot2}. Telegram cannot provide any guarantees, so proceed at your own risk. In case of problems, please contact the developer of {bot3} or your bank.
352
Applied
نہ ٹیلی گرام، اور نہ ہی {bot1} کو آپ کے کریڈٹ کارڈ کی معلومات تک رسائی حاصل ہوگی۔ کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات صرف ادائیگی کے نظام کے ذریعے ہینڈل کی جائیں گی، {provider}۔

ادائیگیاں براہ راست {bot2} کے ڈویلپر کو جائیں گی۔ ٹیلی گرام کوئی گارنٹی فراہم نہیں کر سکتا، اس لیے اپنی ذمہ داری پر آگے بڑھیں۔ مسائل کی صورت میں، براہ کرم {bot3} کے ڈویلپر یا اپنے بینک سے رابطہ کریں۔
364/352
عمر حماد, Mar 2, 2022 at 04:20