lng_terms_update_sorry

We're very sorry, but this means we must part ways here. Unlike others, we don't use your data for ad targeting or other commercial purposes. Telegram only stores the information it needs to function as a secure and feature-rich cloud service. You can adjust how we use your data in Privacy & Security settings.

But if you're generally not OK with Telegram's modest requirements, it won't be possible for us to provide you with this service. You can delete your account now — or look around some more and delete it later if you feel you're not happy with the way we use your data.
581
Applied
ہمیں افسوس ہے، لیکن اس کا مطلب ہمیں یہاں جدا ہونا ہوگا۔ دوسروں کے برعکس، ہم آپ کے ڈیٹا کو اشتہاری ھدف بندی یا دیگر تجارتی مقاصد کےلیے استعمال نہیں کرتے ہیں۔ ٹیلی گرام صرف وہ معلومات اسٹور کرتا ہے جسے خصوصیات سے بھرپور کلاؤڈ خدمات کےلیے ضروری ہے۔ ہم آپ کے ڈیٹا کا استعمال کیسے کریں اسے آپ رازداری اور حفاظت کی ترتیبات میں سیٹ کر سکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ ٹیلی گرام کے معمولی ضروریات سے متعلق مطمئین نہیں ہیں تو ہم اپنی خدمات آپ کو فراہم نہیں کرسکتے۔ آپ ابھی اپنا اکاؤنٹ غٰیر فعال کر سکتے ہیں -- یا پھر مزید کچھ دیکھ لیں اور بعد میں اسے غیر فعال کریں جب آپ یہ محسوس کریں کہ ہم آپ کے ڈیٹا کا صحیح استعمال نہیں کر رہے ہیں۔
615/581
ابو صارم, Jun 15, 2022 at 13:48
Applied
ہمیں افسوس ہے، لیکن اس کا مطلب ہمیں یہاں جدا ہونا ہوگا۔ دوسروں کے برعکس، ہم آپ کے ڈیٹا کو اشتہاری ھدف بندی یا دیگر تجارتی مقاصد کےلی لئے استعمال نہیں کرتے ہیں۔ ٹیلی گرام صرف وہ معلومات اسٹور کرتا ہے جسے خصوصیات سے بھرپور کلاؤڈ خدمات کے لیے ضروری ہے۔ ہم آآپ کے ڈیٹا کا استعمال کیسے کریں اسے آآپ رازداری اور حفاظت کی ترتیبات میں سیٹ کر سکتے ہیں۔

لیکن اگر آآپ ٹیلی گرام کے معمولی ضروریات سے متعلق مطمئین نہیں ہیں تو ہم اپنی خدمات آآپ کو فراہم نہیں کرسکتے۔ آآپ ابھی اپنا اکاؤنٹ غٰیر فعال کر سکتے ہیں -- یا پھر مزید کچھ دیکھ لیں اور بعد میں اسے غیر فعال کریں جب آآپ یہ محسوس کریں کہ ہم آآپ کے ڈیٹا کا صحیح استعمال نہیں کر رہے ہیں۔
624/581
ابو صارم, Feb 4, 2021 at 20:07