Recent Translations
Premium.Promo.Colors.Subtitle
BoostingGiveawayMsgInfoPlural1
BoostingGiveawayMsgInfoPlural1
BoostingGiveawayMsgInfoPlural1
BotAttachMenuShortcatAddedAttachAndSide
WebApp.Disclaimer.Check
BotWebAppDisclaimerSubtitle
RestrictSavingContentInfoGroup
ممبران اس گروپ کے مواد کو کاپی، محفوظ اور فارورڈ نہیں کر سکیں گے۔
ActionChangedVideo
Chat.Service.Channel.UpdatedVideo
ForwardedMessageCount
آگے ارسال کیا گیا پیغامآگے ارسال کیے گئے %1$d پیغامات
Login.Register.Subtitle
ChatThemeChangedTo
ChatThemeChangedYou
ChatThemeChangedYou
FwdMessagesToSavedMessages
FwdMessageToSavedMessages
LimitReachedFoldersPremium
PrivacyProfilePhotoTitle
CustomEmoji.PremiumAlert
اس ایموجی کو کھولنے کے لیے ٹیلی گرام پریمیم کو سبسکرائب کریں۔ [مزید پڑھیں]()
ChannelVisibility.Confirm.MakePrivate.Group
اگر آپ اس گروپ کو نجی (پرائیویٹ) بناتے ہیں تو @%@ کا نام ہٹا دیا جائے گا۔ کوئی اور بھی اسے اپنے عوامی گروپس یا چینلز کے لیے لے سکے گا۔
ChannelVisibility.Confirm.MakePrivate.Channel
اگر آپ اس چینل کو نجی (پرائیویٹ) بناتے ہیں تو @%@ کا نام ہٹا دیا جائے گا۔ کوئی اور بھی اسے اپنے عوامی گروپس یا چینلز کے لیے لے سکے گا۔
Chat.Service.PaymentSentRecurringUsed
آپ نے ابھی کامیابی کے ساتھ **%1$@** کو **%2$@** میں **%3$@** کے لیے بار بار کی ادائیگیوں کے ذریعے منتقل کیا ہے
You successfully transferred **%1$@** to **%2$@** for **%3$@** and allowed future recurring payments
Chat.Service.PaymentSentRecurringInit
آپ نے **%3$@** کے لیے **%1$@** کو **%2$@** میں کامیابی سے منتقل کیا اور مستقبل میں اعادی ادائیگیوں کی اجازت دی
Chat.Service.PaymentSent1
آپ نے کامیابی کے ساتھ **%1$@** کو **%2$@** میں **%3$@** کے لیے منتقل کر دیا ہے
EditTopicHideInfo
اگر 'عمومی' موضوع پوشیدہ ہے، تو گروپ کے اراکین اسے دیکھنے کے لیے موضوع کی فہرست میں نیچے کھینچ سکتے ہیں۔
UsernamesChannelHelp
اس ترتیب کو تبدیل کرنے کے لیے لنکس کو گھسیٹیں اور چھوڑیں جس میں وہ چینل کی معلومات کے صفحہ پر دکھائے جائیں گے۔
UsernamesProfileHelp
اس ترتیب کو تبدیل کرنے کے لیے لنکس کو گھسیٹیں اور چھوڑیں جس میں وہ آپ کے معلوماتی صفحہ پر دکھائے جائیں گے۔
ActionTTLYouChanged
آپ نے پیغامات کو %1$s میں خودکار طور پر حذف کرنے کے لیے مقرر کیا
ActionTTLChanged
un1 نے پیغامات کو %1$s میں خودکار طور پر حذف کرنے کے لیے مقرر کیا
LimitReachedPinDialogsLocked
معذرت، آپ %1$d سے زیادہ مکالموں کو اوپر آویزاں نہیں کر سکتے۔ کچھ کو غیر آویزاں کریں جو فی الحال آویزاں ہیں۔ ہم آپ کو مستقبل میں اس حد کو بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
**This username is already taken.** However, it is currently available for purchase. [Learn more…]()
Username.Purchase
**یہ یوزرنیم پہلے ہی لے لیا گیا ہے۔** تاہم، یہ فی الحال خریداری کے لیے دستیاب ہے۔ [اورجانیے…]()
TerminateWebSessionInfo
اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے منقطع ہونے کے لیے ٹیپ کریں۔
MobileHiddenExceptionInfo
ایک بار %1$s نے بطور رابطہ آپ کو شامل کیا تو فون نمبر نظر آۓ گا۔
AddAnExplanationInfo
غلط جواب کا انتخاب کرنے پر، صارفین کو یہ عبارت نظر آۓ گی، تعلیمی مقاصد کے لیے اچھا ہے۔
Chat.Message.Ad.Text
دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام کبھی بھی آپ کے نجی ڈیٹا کو اشتہارات کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال نہیں کرتا ہے۔ ٹیلی گرام پر سپانسر شدہ پیغامات صرف اور صرف عوامی چینلس کے موضوع پر مبنی ہوتے ہیں جن میں وہ دکھائے جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اشتہارات دکھانے کے لیے کسی صارف کے ڈیٹا کی کان کنی یا تجزیہ نہیں کیا جاتا، اور ٹیلی گرام پر چینل دیکھنے والا ہر صارف وہی سپانسر شدہ پیغامات دیکھتا ہے۔
دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام اس بات کا پتہ نہیں لگاتا ہے کہ آیا آپ نے سپانسر شدہ پیغام پر ٹیپ کیا ہے یا نہیں اور آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر آپ کی پروفائل نہیں بناتا ہے۔ ہم سپانسر شدہ پیغامات میں بیرونی لنکس کو بھی روکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فریق ثالث ہمارے صارفین کی جاسوسی نہ کر سکیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو رازداری کا حق حاصل ہے، اور تکنیکی پلیٹ فارمز کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔
ٹیلی گرام کروڑوں صارفین کو مفت اور لا محدود خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سروَر اور ٹریفک کے اہم اخراجات شامل ہیں۔ خود مختار رہنے اور اپنی اقدار پر قائم رہنے کے لیے، ٹیلی گرام نے صارف کی رازداری کو ذہن میں رکھتے ہوۓ پیغامات کو فروغ دینے کے لیے ایک ادا شدہ ٹول تیار کیا۔ ہم ذمہ دار مشتہرین کو یہاں پر خوش آمدید کہتے ہیں:
%@
سپانسر شدہ پیغامات فی الحال ٹیسٹ موڈ میں ہیں۔ ایک بار جب وہ مکمل طور پر شروع ہو جائیں گے اور ٹیلی گرام کو اس کے بنیادی اخراجات پورے کرنے کی اجازت دے دیں گے، تو ہم عوامی چینلز کے مالکان کے ساتھ اشتہار کی آمدنی کا اشتراک شروع کر دیں گے جن میں سپانسر شدہ پیغامات دکھائے جاتے ہیں۔
آن لائن اشتہارات کو اب صارف کی رازداری کے غلط استعمال کا مترادف نہیں ہونا چاہیے۔ آئیے ایک ساتھ مل کر وضاحت کریں کہ ایک ٹیک کمپنی کو کیسے کام کرنا چاہیے۔
دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام اس بات کا پتہ نہیں لگاتا ہے کہ آیا آپ نے سپانسر شدہ پیغام پر ٹیپ کیا ہے یا نہیں اور آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر آپ کی پروفائل نہیں بناتا ہے۔ ہم سپانسر شدہ پیغامات میں بیرونی لنکس کو بھی روکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فریق ثالث ہمارے صارفین کی جاسوسی نہ کر سکیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو رازداری کا حق حاصل ہے، اور تکنیکی پلیٹ فارمز کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔
ٹیلی گرام کروڑوں صارفین کو مفت اور لا محدود خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سروَر اور ٹریفک کے اہم اخراجات شامل ہیں۔ خود مختار رہنے اور اپنی اقدار پر قائم رہنے کے لیے، ٹیلی گرام نے صارف کی رازداری کو ذہن میں رکھتے ہو
%@
سپانسر شدہ پیغامات فی الحال ٹیسٹ موڈ میں ہیں۔ ایک بار جب وہ مکمل طور پر شروع ہو جائیں گے اور ٹیلی گرام کو اس کے بنیادی اخراجات پورے کرنے کی اجازت دے دیں گے، تو ہم عوامی چینلز کے مالکان کے ساتھ اشتہار کی آمدنی کا اشتراک شروع کر دیں گے جن میں سپانسر شدہ پیغامات دکھائے جاتے ہیں۔
آن لائن اشتہارات کو اب صارف کی رازداری کے غلط استعمال کا مترادف نہیں ہونا چاہیے۔ آئیے ایک ساتھ مل کر وضاحت کریں کہ ایک ٹیک کمپنی کو کیسے کام کرنا چاہیے۔
ChatService.UserJoinedChannelByRequest
StickersBotInfo
فنکاروں کا استقبال ہے کہ وہ ہمارے @stickers بوٹ کا استعمال کرتے ہوۓ اپنے اسٹیکر سیٹ شامل کریں۔
ActionInviteUser
Chat.Service.PeerJoinedTelegram