lng_sponsored_info_description1

Unlike other apps, Telegram never uses your private data to target ads. Sponsored messages on Telegram are based solely on the topic of the public channels in which they are shown. This means that no user data is mined or analyzed to display ads, and every user viewing a channel on Telegram sees the same sponsored messages.

Unlike other apps, Telegram doesn't track whether you tapped on a sponsored message and doesn't profile you based on your activity. We also prevent external links in sponsored messages to ensure that third parties can’t spy on our users. We believe that everyone has the right to privacy, and technological platforms should respect that.

Telegram offers a free and unlimited service to hundreds of millions of users, which involves significant server and traffic costs. In order to remain independent and stay true to its values, Telegram developed a paid tool to promote messages with user privacy in mind. We welcome responsible advertisers at:
974
Applied
دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام کبھی بھی آپ کے نجی ڈیٹا کو اشتہارات کو نشانہ بنانے کےلیے استعمال نہیں کرتا ہے۔ ٹیلی گرام پر سپانسر شدہ پیغامات صرف اور صرف عوامی چینلز کے موضوع پر مبنی ہوتے ہیں جن میں وہ دکھاۓ جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اشتہارات دکھانے کےلیے کسی صارف کے ڈیٹا کی کان کنی یا تجزیہ نہیں کیا جاتا، اور ٹیلی گرام پر چینل دیکھنے والا ہر صارف وہی سپانسر شدہ پیغامات دیکھتا ہے۔

دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام اس بات کا پتہ نہیں لگاتا ہے کہ آیا آپ نے سپانسر شدہ پیغام پر ٹیپ کیا ہے یا نہیں اور آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر آپ کی پروفائل نہیں بناتا ہے۔ ہم سپانسر شدہ پیغامات میں بیرونی لنکس کو بھی روکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فریق ثالث ہمارے صارفین کی جاسوسی نہ کر سکیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو رازداری کا حق حاصل ہے، اور تکنیکی پلیٹ فارمز کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔

ٹیلی گرام کروڑوں صارفین کو مفت اور لامحدود خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سروَر اور ٹریفک کے اہم اخراجات شامل ہیں۔ خود مختار رہنے اور اپنی اقدار پر قائم رہنے کےلیے، ٹیلی گرام نے صارف کی رازداری کو ذہن میں رکھتے ہوۓ پیغامات کو فروغ دینے کےلیے ایک ادا شدہ ٹول تیار کیا۔ ہم ذمہ دار مشتہرین کو یہاں پر خوش آمدید کہتے ہیں:
1099/974
ابو صارم, Jun 20, 2022 at 12:35
Applied
دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلیگرام کبھی بھی آپ کے نجی ڈیٹا کو اشتہارات کو نشانہ بنانے کےلیے استعمال نہیں کرتا ہے۔ ٹیلی گرام کبھیپر سپانسر شدہ پیغامات صرف اور صرف عوامی چینلز کے موضوع پر مبنی ہوتے ہیں جن میں وہ دکھاۓ جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اشتہارات دکھانے کےلیے کسی صارف کے ڈیٹا کی کان کنی یا تجزیہ نہیں کیا جاتا، اور ٹیلی گرام پر چینل دیکھنے والا ہر صارف وہی سپانسر شدہ پیغامات دیکھتا ہے۔

دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلیگرام اس بات کا پتہ نہیں لگاتا ہے کہ آیا آپ نے سپانسر شدہ پیغام پر ٹیپ کیا ہے یا نہیں اور آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر آپ کی پروفائل نہیں بناتا ہے۔ ہم سپانسر شدہ پیغامات میں بیرونی لنکس کو
بھی آپروکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فریق ثالث ہمارے صارفین کی جاسوسی نہ کر سکیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو رازداری کا حق حاصل ہے، اور تکنیکی پلیٹ فارمز کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔

ٹیلیگرام کروڑوں صارفین کو مفت اور لامحدود خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سروَر اور ٹریفک
کے نجی ڈیٹااہم اخراجات شامل ہیں۔ خود مختار رہنے اور اپنی اقدار پر قائم رہنے کےلیے، ٹیلیگرام نے صارف کی رازداری کو اشتہارذہن میں رکھتے ہوۓ پیغامات کو نشانہ بنافروغ دینے کےلیے استعمال نہیں کرتا ہے۔ ٹیلی گرامیک ادا شدہ ٹول تیار کیا۔ ہم ذمہ دار مشتہرین کو یہاں پر سپانسر شدہ پیغامات صرف اور صرف عوامی چینلز کے موضوع پر مبنی ہوخوش آمدید کہتے ہیں جن میں وہ دکھاۓ جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اشتہارات دکھانے کےلیے کسی صارف کے ڈیٹا کی کان کنی یا تجزیہ نہیں کیا جاتا، اور ٹیلی گرام پر چینل دیکھنے والا ہر صارف وہی سپانسر شدہ پیغامات دیکھتا ہے۔

دیگر ایپس کے برعکس، ٹیلی گرام اس بات کا پتہ نہیں لگاتا ہے کہ آیا آپ نے سپانسر شدہ پیغام پر ٹیپ کیا ہے یا نہیں اور آپ کی سرگرمی کی بنیاد پر آپ کی پروفائل نہیں بناتا ہے۔ ہم سپانسر شدہ پیغامات میں بیرونی لنکس کو بھی روکتے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ فریق ثالث ہمارے صارفین کی جاسوسی نہ کر سکیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ہر کسی کو رازداری کا حق حاصل ہے، اور تکنیکی پلیٹ فارمز کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔

ٹیلی گرام کروڑوں صارفین کو مفت اور لامحدود خدمات پیش کرتا ہے، جس میں سروَر اور ٹریفک کے اہم اخراجات شامل ہیں۔ خود مختار رہنے اور اپنی اقدار پر قائم رہنے کےلیے، ٹیلی گرام نے صارف کی رازداری کو ذہن میں رکھتے ہوۓ پیغامات کو فروغ دینے کےلیے ایک ادا شدہ ٹول تیار کیا۔ ہم ذمہ دار مشتہرین کو یہاں پر خوش آمدید کہتے ہیں
:
1095/974
ابو صارم, Jun 15, 2022 at 13:49